Posts

End of Prophethood and our Responsibility 4

Allama Anwar Shah Kashmiri's belief in taking allegiance from 500 scholars to protect the end of Prophethood: Muhaddith al-Asr Syed Anwar Shah Kashmiri gathered 500 Islamuc cholars in Lahore in 1930 and openly expressed his pain and said, "Constantly thinking this." Because of this, my night's sleep has become haram. What will we show to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) if the sedition of Qadianism succeeds? What will be the use of our prayers and Tahjud and teaching Quran and Hadith? For the last six months, I have been prostrating my head in the court of God Almighty and making supplications, after which it occurred to me that a large group of scholars should devote themselves to the suppression of this sedition of Qadiyanism. And I suggest that we all appoint this young man, Syed Attaullah Bukhari, as the Ameer of the Shariat, and swear allegiance to him for the protection of the belief of the end of Prophethood. All the scholars immediat...

عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری 4

۔ محدث العصر علامہ انور شاہ صاحب کشمیری کا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے 500 علماء سے بیعت لینا: محدث العصر سید انور شاہ کشمیری نے1930ء کو لاہور میں 500 علماء کرام کو جمع کیا اور اپنا درد دل کھول کر پیش کرتے ہوئے کہا ” مسلسل اس سوچ کی وجہ سے میری راتوں کی نیند حرام ہو چکی ہے کہ خدا ناخواستہ اگر فتنہ قادیانیت کامیاب ہو گیا تو ہم حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھلائیں گے ؟ ہماری نمازیں اور تہجد اور قرآن و حدیث پڑھانا کس کام آئے گا؟ میں گزشتہ چھ ماہ سے رات بھر خدا تعالیٰ کے دربار میں سر بسجود ہو کر دعائیں کر رہا ہوں، جس کے بعد میرے دل میں یہی بات آتی ہے کہ علماء کرام میں ایک بڑی جماعت اس فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کیلئے اپنے آپ کو وقف کر دے اور میری تجویز ہے کہ ہم سب اس نوجوان یعنی سید عطاء اللہ بخاری کو امیر شریعت مقرر کر کے ان کے ہاتھ پر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی بیعت کریں۔ تمام علماء کرام نے اس کو من جانب اللہ سمجھتے ہوئے فوری طور پر بیعت کر لی۔ امیر شریعت نے اس موقع پر فرمایا ” یہ میرے ہاتھ پر بیعت نہیں ہے بلکہ حضرت علامہ انور شاہ صاحب کشمیری کے ہاتھ پر بیعت ہے اور میں اس عہد کو ان...

End of Prophethood and our responsibility 3

For the Mujahid of Prophethood, the fire becomes cold Hazrat Abu Muslim Khulani, whose name is Abdullah Bin Soab, was born in Yemen and he had accepted Islam during the blessed era Hazrat Muhammad peace be upon him, but I did not get the opportunity to attend the service of Hazrat Muhammad, during the last period of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), the false claimant of prophethood "Aswad Ansi" was born in Yemen, who used to force people to believe in his false prophecy. At the same time, he sent a message to Abu Muslim Kholai and called him and invited him to believe in his false prophecy. Hazrat Abu Muslim replied Never, on this he lit a terrible fire, and threw Hazrat Abu Muslim into it, but Allah made the fire ineffective and Hazrat Abu Muslim came out of the fire safe and sound. (Ainah Qadianiyat p. 30) for the protection of prophethood a Sahabi Dismembering His body: Hazrat Habib bin Zayd Ansari was sent by the Holy Prophet (peace and blessings...

ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری 3

ختم نبوت کے مجاہد کیلئے آگ کا گل و گلزار بن جاتا ہے حضرت ابو مسلم خولانی جن کا نام عبداللہ بن ثوب ہے، یمن میں پیدا ہوئے اور سرکار دو عالم علیہ السلام کے عہد مبارک میں ہی ایمان لا چکے تھے، لیکن رحمت دو عالم کی خدمت میں حاضری کا موقع نہیں ملا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری دور میں یمن میں نبوت کا جھوٹا مدعی ”اسود عنسی" پیدا ہوا ، جو لوگوں کو اپنی جھوٹی نبوت پر ایمان لانے کیلئے مجبور کیا کرتا تھا، اسی دوران اس نے ابو مسلم خولائی کو پیغام بھیج کر اپنے پاس بلایا اور اپنی جھوٹی نبوت پر ایمان لانے کی دعوت دی، حضرت ابو مسلم نے انکار کیا، پھر اس نے پوچھا کیا تم حضرت محمدصلی الله عليه وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتے ہو ؟ حضرت ابو مسلم نے جواب دیا ہاں ، اس پر اس نے ایک خوفناک آگ دہکائی، اور حضرت ابو مسلم کو اس میں ڈال دیا، لیکن اللہ پاک نے اس آگ کو بے اثر فرمادیا اور حضرت ابو مسلم اس آگ سے صحیح سلامت نکل آئے۔ (آئینه قادیانیت ص ۳۰) ایک صحابی کا ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر اپنے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کروانا: حضرت حبیب بن زید انصاری کو حضور اقدس صلی الله عليه وسلم نے یمامہ کے قبیلہ بنو حنیفہ کے ...

End of Prophethood And Our Responsibility 2

The War for the Protection of the Belief of the End of Prophethood and the Martyrdom of Many Companions Rizwan Allah Manam: During the Caliphate of Hazrat Abo Bakar Siddique, the first battle for the protection of the Belief of the End of Prophethood was fought in the field of Yamama against the false claimant of prophethood, Musailma Kazzab. 1200 Companions and followers were martyred in the first Battle of Khatam Nabubat, including 700 Hafiz Of Holy Quran and seventy Badri Companions. (The pursuit of Qadianism pg(46) The first consensus of this Ummah Against false claimants of prophethood: The first consensus among the Muhammadan Ummah was on the issue of killing the false claimants of prophethood, and the first consensus that was reached in this ummah was the consensus on the killing of Musailma Kazzab, the only reason for which was his false claim of prophethood. (Aina Qadianiat pg28)

عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری2

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جنگ اور کثیر صحابہ رضوان للہ عنہم کا جام شہادت نوش فرمانا: حضرت سیدنا صدیق اکبر کے عہد خلافت میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے پہلی جنگ یمامہ کے میدان میں جھوٹے مدعی نبوت مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی، اس پہلے معرکہ ختم نبوت میں 1200 صحابہ کرام و تابعین شہید ہوئے، جن میں سات سو 700 قرآن پاک کے حافظ اور قاری تھے اور ستر بدری صحابہ بھی تھے۔ ( قادیانیت کا تعاقب ص ۴۶) اس اُمت کا سب سے پہلا اجماع جھوٹے مدعیان نبوت کے خلاف ہوا۔ اُمتِ محمدیہ میں سب سے پہلا اجماع اسی مسئلہ پر ہوا کہ جھوٹے مدعیان نبوت کو قتل کیا جائے اور سب سے پہلا اجماع جو اس اُمت میں منعقد ہوا وہ مسیلمہ کذاب کے قتل پر اجماع تھا، جس کا سبب صرف اس کا جھوٹا نبوت کا دعوی کرنا تھا۔ (آئینہ قادیانیت ص ۲۸) #islam #Khatmenabuat #عقیدہ_ختم_نبوت

عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری 1

ما كان محمد أبا أَحَدٍ من رِجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلَمًا (القرآن) محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں اور اللہ ہر بات جانتا ہے۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ الحَمْدُ لِلَّهِ وَكَفَى وَسَلَامٌ عَلى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى - اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِيِّ الأمّى وَالِهِ وَبَارِك وَسَلّمْ - اَمَّا بَعْد : الحمد للہ ہم مسلمان ہیں، عقیدہ ختم نبوت پر ہمارا کامل ایمان ہے، یہ عقیدہ ہر مسلمان کی پہچان ہے ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد کسی قسم کا کوئی نیا نبی ہو ہی نہیں سکتا، اس عقیدہ ختم نبوت پر تمام اُمتِ مسلمہ متفق ہے ، اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں اس مبارک اور اہم عقیدہ کو مسلمانوں کے دلوں میں راسخ اور پختہ کرنے کیلئے ایک سو سے زائد آیات کریمہ نازل فرمائیں ہیں اور خود حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کو اجا گر کرنے کیلئے دو سو دس احادیث ارشاد فرمائی ہیں۔ ختم نبوت کے تحفظ کی بنیا...