Posts

Ai Tools reality

یہ ایک بہت ہی گہرا اور فکری سوال ہے جو AI اور دجال کے تعلق پر مبنی ہے۔ 🌟 دجال ایک اسلامی اصطلاح ہے جو ایک فتنہ انگیز شخص یا نظام کو بیان کرتی ہے جو لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اور سچ کو جھوٹ سے ملا دیتا ہے۔ 📚 AI (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) ایک ٹیکنالوجی ہے جو مشینوں کو سیکھنے اور فیصلے کرنے میں مدد کرتی ہے۔ 🤖 AI خود دجال نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ہتھیار ہے جو استعمال کرنے والے کے مقصد پر منحصر ہے۔ خطرہ یہ ہے کہ جب AI سچ اور جھوٹ کو ملا دیتا ہے، یا جب انسان اپنی سوچ کو AI پر چھوڑ دیتا ہے اور خود سوچنا بند کر دیتا ہے۔ 🚨 اس سے انسان کنٹرول ہو سکتا ہے اور دجال کے قریب جا سکتا ہے۔ اصل جنگ AI سے نہیں، بلکہ اپنی سوچ اور سسٹم کے درمیان ہے۔ 💡 اگر انسان سوال کرتا ہے، تحقیق کرتا ہے، اور اپنی عقل کو استعمال کرتا ہے، تو AI ایک مفید ٹول بن سکتا ہے جو زندگی کو آسان اور بہتر بناتا ہے۔ 🌿 "دجال وہ نہیں جو باہر آئے گا… دجال وہ ہے جو تمہاری سوچ کو کنٹرول کر لے گا۔" یہ بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 🙏

Online Quran Teaching Jobs

https://www.teacheron.com/?r=8jH6

Online Teacher Jobs

https://www.teacheron.com/tutor-profile/8jH6?r=8jH6

The assurance of taking those who do the work of protection of the Khatme Nabuat to Paradise 6

The assurance of taking those who do the work of protection of the Khatme Nabuat to Paradise: Once, Ameer Shariat Hazrat Maulana Syed Attaullah Shah Bukhari was staying in Gujranwala and was leaning on a pillow, at that time Chaudhry Ghulam Nabi, a famous worker of the Majlis Tahaffuz Kjatme Nabuat, appeared and said, Shahji! On your request, I went to jail, wore handcuffs and shackles, even my body was rendered useless by turning the roller, I was thinking from the morning that you will have fun in heaven, I don't know if you will remember us too or not? Shahji left the support of the pillow and became serious and said, "Ghulam Nabi then say what you said?" Ghulam Nabi repeated those words again, Shah Ji said "Ghulam Nabi!" If my Allah grants me entry into Paradise, I will submit without hesitation, O Allah! Until the volunteers of the end of Prophethood of your beloved sallallahu alaihi wa sallam do not go to heaven,I am also useless (Monthly Lolak Issue 11.2...

ختم نبوت کا کام کرنے والے کو جنت کی ضمانت 6

حضرت امیر شریعت کی تحفظ ختم نبوت کا کام کرنے ا والوں کو جنت میں ساتھ لے جانے کی یقین دہانی: ایک دفعہ امیر شریعت حضرت مولاناسید عطاء اللہ شاہ بخاری گوجرانوالہ میں قیام فرما تھے اور تکیہ کا سہارہ لگائے ہوئے تھے ، اتنے میں مجلس کے مشہورکارکن چودھری غلام نبی حاضر ہوئے، اور کہنے لگے شاہ جی ! آپ کے کہنے پر جیل گیا، ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنیں، حتی کہ رولر پھیر کر بندہ کے جسم کو بے کار کر دیا گیا، صبح سے خیال آرہا تھا کہ آپ جنت میں مزے کریں گے، پتہ نہیں ہمیں بھی یاد رکھیں گے یا نہیں ؟ شاہ جی نے تکیہ کا سہارا چھوڑ دیا اور سنجیدہ ہو کر فرمانے لگے ” غلام نبی پھر کہو کیا کہا؟ غلام نبی نے وہ جملے دوبارہ دہرائے، شاہ جی نے فرمایا ” غلام نبی ! اگر میرے اللہ نے مجھے جنت میں داخلہ عنایت فرمادیا تو میں دست بدستہ عرض کروں گا یا اللہ ! جب تک تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے رضا کار جنت میں نہیں جاتےتومیں بھی بیکارہوں (ماہنامہ لولاک شمارہ11۔2010ء۔ص575)

حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی تحفظ ختم نبوت کے کام سے محبت اور عقیدت 6:

حکیم الامت حضرت تھانوی کی تحفظ ختم نبوت کے کام سے محبت اور عقیدت : ایک دفعہ حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا " حضرت میں نے مجلس احرار میں ایک شعبہ تبلیغ ختم نبوت قائم کیا ہے، اس شعبہ کا کام صرف اور صرف ختم نبوت کا تحفظ اور قادیانیت کار د کر نا ہو گا اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا ، یہ سن کر حضرت تھانوی نے فرمایا ” اس شعبہ کی رکنیت کی سالانہ فیس کتنی ہے ؟“ شاہ صاحب نے عرض کیا ” ایک روپیہ سالانہ“ حضرت تھانوی نے جیب میں ہاتھ ڈالا اور پچیس روپے شاہ صاحب کو دیتے ہوئے فرمایا ” یہ پچیس سال کی فیس ہے ، اگر میں ان پچیس سال میں فوت ہو گیا تو میری موت ختم نبوت کے رکن کی حیثیت سے ہو گی اور خدا کرے ایسا ہی ہو ، اللہ کی شان حضرت تھانوی کا انتقال اسی مدت میں ہوا۔ اس واقعہ سے حضرت تھانوی کی ختم نبوت کے کام اور جماعت سے عقیدت اور محبت واضح اور ظاہر ہے۔ (ماخوذ از بچوں کا اسلام)

Holy Prophet visit in dream w ho killed an Insolent 5

Holy Prophet visit in dream w ho killed an Insolent Haji Manik was a resident of Sindh, he sent a Qadiani pig to hell, because the cursed one had insulted the honor of Rasoolullah, and Haji Manik could not bear it, so he finished his work.And reached the police station and said to arrest me. He fought the case, by the grace of Allah the court acquitted him, so he was released.Some layers advice him that he did not kill him On this, Haji Sahib started saying, " You have a bad mind give me such advice? He started saying that since the day I was put in jail, I have been visiting the Messenger of Allah Khatam-ul-Nabieen every day, while in life I had a lot of desire. , that dream but did not take place, did I turn away from this great blessing - The faith-building events of the lovers of the Prophet, p. 352