Posts

قادیانیت اسلام اور نبوت محمدی کے خلاف ایک بغاوت حصہ 2

مرزا قادیانی کے دعاوی مرزا غلام احمد قادیانی جو ذہنی انتشار کا مریض تھا لے اور بڑی شدت سے اپنے دل میں یہ خواہش رکھتا تھا کہ وہ ایک نئے دین کا بانی بنے۔ اس کے کچھ متبعین اور مؤمنین ہوں اور تاریخ میں اس کا ویسا ہی نام اور مقام ہو جیسا جناب رسول اللہ کا ہے۔ انگریزوں کو اس کام کے لئے موزوں شخص نظر آیا اور گویا انہیں اس کی شخصیت میں ایک ایجنٹ مل گیا۔ جو ان کے اغراض کے لئے مسلمانوں میں کام کرے۔ چنانچہ اس نے بڑی تیزی سے کام شروع کیا۔ پہلے منصب تجدید کا دعوی کیا۔ پھر ترقی کر کے امام مہدی بن گیا۔ کچھ دن اور گزرے تو مسیح موعود ہونے کی بشارت ہوگئی اور آخر کار نبوت کا تخت بچھا دیا اور انگریز نے جو چاہا تھا وہ پورا ہو گیا۔ مرزا قادیانی نے اپنا پارٹ بڑی خوبی سے ادا کیا اور انگریز نے بھی اس کی سرپرستی میں کوئی کمی نہیں کی۔ اس کی حفاظت بھی کی اور ہر طرح کی سہولتیں اس کے کام میں پہنچا ئیں۔ مرزا قادیانی نے بھی گورنمنٹ کے ان احسانات کو فراموش نہیں کیا اور ہمیشہ اس بات کا معترف رہا کہ اس کا نمود بر طانیہ عظمی کا رہین منت ہے۔ چنانچہ اپنی ایک تحریر ( عرض بحضور گورنر پنجاب تاریخ ۱۴؍ فروری ۱۹۹۸ء تفصیل کے لئے...

قادیانیت اسلام اور نبوت محمدی کے خلاف ایک بغاوت حصہ

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وحده والصلوة والسلام على من لا نبي بعده قادیانیت اسلام اور نبوت محمدی کے خلاف ایک بغاوت میں اس مقالہ میں ایک ایسے مسئلے پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں جو ہر مسلمان کی توجہ کا مستحق ہے۔ خواہ وہ کسی ملک میں بستا ہو ۔ اس لئے کہ اس کا تعلق اسلام کے بعض بالکل بنیادی اصولوں سے ہے۔ اگر مسلمانوں نے اس سے غفلت برتی تو اس کا قوی خطرہ ہے کہ یہ معاملہ ایسی تکین شکل اختیار کرلے کہ پورے عالم اسلامی اور پورے نظام اسلامی کے لئے شدید خطرہ بن جائے اور پھر اس کی تلافی ممکن نہ ہو۔ علمی اور تاریخی حیثیت سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ قادیانیت فرنگی سیاست کے بطن سے وجود میں آئی ہے۔ صورت یہ ہے کہ انیسویں صدی کے ربع اول میں ہندوستان کے مشہور و معروف مجاہد حضرت سید احمد شہید (۱۲۴۶ھ) نے جو جہاد کی تحریک چلائی۔ اس سے مسلمانوں کے سینوں میں اسلامی شجاعت اور حوصلہ مندی موجزن ہونے لگی اور وہ ہزاروں کی تعداد میں سر ہتھیلیوں پر لئے ہوئے اس تحریک کے جھنڈے کے نیچے جمع ہو گئے۔ جس کی سرگرمیاں برطانوی حکومت کے لئے پریشانی اور تشویش کا باعث تھیں۔ ادھر سوڈان میں شیخ محمد احمد سوڈانی نے ...

ہارپ ٹکنالوجی

ہارپ (HAARP) ٹیکنالوجی اور مصنوعی موسمی تبدیلیاں۔ بنیادی طور پر ہارپ (HAARP)امریکی ریاست الاسکا میں چلنے والے ایک ریسرچ پروجیکٹ کا نام ہے جو 23 سے 35 ایکڑ رقبے پر لگائے گئے 180ٹاورز اور انٹینوں پر مشتمل ہے، جس سے 3بلین واٹ طاقتور Electromagnetic waves پیدا کی جا سکتی ہیں۔ ہارپ (HAARP) انگلش کے الفاظ "ہائی فریکوئنسی ایکٹیو ایرورل ریسرچ پروگرام....High Frequency Active Auroral Research Program.... کا مخفف ہے۔ اس پروجیکٹ کی بنیاد 1993ءمیں رکھی گئی، جس کے مقاصد میں مصنوعی موسمی تبدیلیوں ، زمینی ذخائر کی تلاش اور وائرلیس کمونیکیشن کی ٹیکنالوجی کا حصول تھا۔ سائنس کے بین الاقوامی قوانین کے مطابق کسی بھی نئی سائنسی ایجاد کو رجسٹر کروانا اور اس کی بنیادی تشریح کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس پروجیکٹ سے متعلق کچھ کامیابیوں کو بین الاقوامی سائنسی Patents میں 1995ءسے 2000ءکے درمیان رجسٹر کروایا گیا، جن کی تعداد تقریباََ 12ہے۔ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا یہ ٹیکنالوجی مکمل طور پر انسانیت اور انسانی معاشروں کے لئے فائدہ مند اور محفوظ ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب اس موضوع میں ...

Introduction to Communism

Fifty years ago nearly all Americans believed that the general trend of history was toward the gradual adoption by other peoples of the political principles upon which our own society had been founded. Just as we believed, almost passionately, in the inevitability of progress, so we believed that, elsewhere in the world, progress would be attained by following the road which we had travelled, a road which could lead only to freedom, democratic institutions, and an expanding and prosperous civilization. As millions of migrants flocked to our shores, the better and freer life which unfolded for them gave us a reenforced confidence in our belief that America was more than a Land of Opportunity; it was a society whose economic and political principles had gone far toward solving the age-old problem of reconciling freedom and authority in all spheres of human activity. cee |! lions of people. Within the iron grip of a ruthless a ‘oi a i‘ aes of sal hick cclec in fact if not en ee societies ...

What is communism

THE FACE OF COMMUNISM In a world where social and economic ills exist, it is natural for certain theories to attract those men and women who are the victims of injustice. Often these people give their loyalty to that system of ideas which seems to offer, at a given moment, the most hope. w1thin a comparatively short period ot years, the promise of communism nas succeeded in capturing the imaginations of many people, of different national and racial origin. How they are drawn to it, and whether communism fulfills its promise will be the subject of this book. Although there have been collectivist societies since the beginning of civilization, that form of communism with which we are concerned is a newcomer. Only half a century ago it was little more than an idea in the minds of a few men. Today it is one of the most powerful förces in the world. Thus, it seems hard to believe that not many people have any real understanding of what lies behind the philosophy, the political system, and...

MGA Media

@mgamedia3532

Madrasa Banat Admission Fom|| بنات مدرسہ داخلہ فارم

Image